پنجاب کے اس ضلع کے کیرو والا گاؤں میں کل دیر شام آوارہ کتوں نے چار برس کے ایک بچے کو نوچ نوچ کر مار ڈالا۔منندر سنگھ (4) اپنے چچا
رنجیت سنگھ کے ساتھ گاؤں کے نزدیک واقع ایک درگاہ پر زیارت کے لئے گیا تھا۔وہاں سے واپسی کے دوران راستے میں آوارہ کتوں نے اس پر حملہ کردیا۔